Ehsaas Emergency Cash Program 2020 – Apply Online 8171

Ehsaas Emergency Cash Program 2020 also you can apply online to get Rs 12000 from the government of Pakistan. The government of Pakistan launched a free SMS service to apply for the PM Emergency cash program. You can send SMS to 8171 for registration for Ehsaas PRogram in 2020.




Prime minister of Pakistan Imran Khan has recently launched a program for unemployed workers. People will get RS 12000 if they have lost their jobs due to coronavirus.

PM launches a web portal to apply for this corona relief fund. The cash amount of Rs. 12,000 will be handed over through Ehsaas Emergency Cash to those persons who have left their jobs during the countrywide crises. for more detail about the Ehsaas Emergency cash program 2020, you can read in Urdu below.

Ehsaas Emergency Cash Program 12000

Ehsaas Nadra Registration

How to apply for Emergency Cash Program

If you are eligible and want to apply for this program you need to visit Web Portal which is launched by PM Imran Khan for Corone relief fund.

اگر آپکا روز گار موجودہ حالات میں متاثر ہوا ہے اور آپ کے خاندان کے کسی فرد نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 12000 روپے امداد حاصل نہیں کی تو وزیراعظم کے کووڈ ریلیف فنڈ سے امداد حاصل کرنے کے لئۓ یہاں اندراج کریں

To apply for Ehsaas program Click Here

Here you will know about the Ehsaas Program for the poor.




Ehsaas Program 2020

Send your ID card number to 8171 without a dash. You will receive SMS quickly and the government will respond to you after processing your request according to NADRA Database.
Please don’t apply for Ehsaas Emergency Cash Program if you not eligible as you know it is the right of the poor. The last date is 19 April 2020.

Ehsaas Emergency Cash Program 2020

Who Can Not Apply?

According to one of their statements, every eligible family can apply for one. However, the following people will not be eligible.

  1. Current and former government (federal or provincial) employees and their spouses.
  2. In the recent past, they traveled abroad.
  3. There are utility bills of more than Rs. 10,000
  4. Those who are registered in another relief scheme under the federal government.
  5. Those who own property
  6. Those who have mobile bills worth Rs 1,000 or more. 1,00
  7. Those who have a passport or have applied for themselves and their spouse
  8. Three or more family members took advantage of CNIC with executive fees.

 

 Ehsaas Emergency Cash Program 2020

Ehsaas Emergency Cash Program 2020




Ehsaas Program 12000 Detail Urdu

اگر آپکواحساس ایمرجنسی کیش کا یہ ایس ایم ایس موصول ہوا ہے کہ آپ کو اہلیت کے بارے میں کوائف کی جانچ پڑتال کے بعد مطلع کیا جائے گا تو آپ ہماری جانب سے دوسرے ایس ایم ایس کا انتظار کیجیئے جو آپکو 8171 سے اگلے دس دن کے اندر موصول ہوگا۔

احساس ایمرجنسی کیش کی جانب سے اگر آپ کو اپنے والدین یا شریک حیات کی اہلیت کا پیغام موصول ہوا ہے اورانکی وفات ہو چکی ہے تو آپ080026477 پر رابطہ کریں۔مرحومین کے نام اہلیت کے جاری کردہ پیغام کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ انکے ورثاء نے نادرا کے ریکارڈ میں اموات کا اندراج نہیں کروایا

اگر ادائیگی کے وقت آپکی انگلیوں کے نشانات کی بائیومیٹرک تصدیق نہیں ہوتی تو آپکو نادرا کے قریبی دفتر سے تصدیق کروانی ہوگی۔ آپ کی سہولت کیلیئے نادرا کے دفاترکھلوائے جائیں گے

یادرکھیئے پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں آپ حبیب بنک کے نامزد ریٹیلرز کے ذریعے جبکہ خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں آپ بنک الفلاح کے نامزد ریٹیلرز سے رقوم وصول کر سکتے ہیں

اگر آپ ایسے ضلع یا صوبہ میں مقیم ہیں جو آپکے شناختی کارڈپر درج پتے سے مختلف ہے تو آپ ادائیگی کیلیئے نامزد بنکوں سے کسی بھی دوسرے ضلع یا صوبے میں ادائیگی کا ایس ایم ایس دکھا کر بائیومیٹرک تصدیق کے ذریعے رقم وصول کرنے کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں

جن افراد کے شناختی کارڈ یکم ستمبر2019 کے بعد زائدالمیعاد ہو چکے ہیں وہ اپنے پرانے شناختی کارڈ کی بنیاد پر رقم وصول کر سکتے ہیں

مثال کے طور پر اگر آپ کے شناختی کارڈ کا پتہ خیبر پختونخواہ کا ہے اور آپ اس وقت کراچی میں ہیں تو آپ بنک الفلاح کی کسی بھی برانچ میں جا کر کراچی میں پیسے نکالنے کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ 

دوسرے مرحلے( کُچھ دن بعد) میں 8171 والے افراد کو 12000 رقم ملے گی کل سے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام انشااللہ مسیج آپ کے موبائل پر آنا شروع ہو جائیں گے .
 
جن لوگوں کو اہل کا مسیج آے تھے ان کو مسیج اس نمبر پر ہی آے گا جس سے اس نے شناختی کارڈ بھیجا گیا تھا اس لیے کچھ لوگوں اپنے محلہ چک کے لوگوں کے مسیج بھیجے ان تک پیغام پہنچانا آپ کا فرض ہے دوسری بات جس کے نام پر پیسے آے گا اس کے بائیو میٹرک انگھوٹھے لگوانے کے بنا پیسے نہی ملے گا
 


دوسری بات پیسے کا جب میسج آے گا تو اس کے ساتھ ساتھ آپ کو تاریخ بھی بتادی جاے گی آپ کس دن پیسے وصول کرسکتے رش کم کرنے کےلیے یونین کونسل لیول پر بھی لوگوں کو تاریخ دی جاسکتی ہے کے آپ اس تاریخ پیسے وصول کرسکتے کچھ لوگ بنا تاریخ دیکھے بھی دوکانوں پر بنکوں میں پہنچ جاے گا اس لیے اس پیغام کو آگے شئیر کرو تاکہ ہماری مائیں بہنیں زلیل نا ہو کیونکہ ان کو پیسے اسی دن ملے گا جس دن کا آپ کو مسیج آے گا

آج سے حکومت کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا آغاز ہوگا اور مستحق خاندانوں میں امدادی رقم تقسیم کی جارہی ہے۔

احساس پروگرام کے تحت مستحقین کے لئےمختلف سرکاری اسکولز میں سینٹرزقائم کیے گئے ہیں جو صبح 8 بجے سےشام 5 بجے تک کھلے رہیں گے، امدادی رقوم کی تقسیم کے لئے محکمہ تعلیم سمیت بینک کا عملہ تعینات ہے، ہر مستحق خاندان کو بائیومیٹرک تصدیق کے بعد 12000 روپے کی امدادی رقم دی جارہی ہے، مستحقین خواتین کی سہولت کے لیے ان کے گھروں کے قریب سینٹر بنائے گئے ہیں

To appply Online for Ehsaas Rashan Program Click Here

How to Receive Payment From Emergency Cash Program 8171

here is how to receive cash payment from emergency program. After processing your request will receive sms which include date, Bank name from where you can easily receive your payment. Generally HBL Pakistan Bank will gives you cash money. Please don’t go to bank if you have not receive sms from 8171 Ehsaas Emergency cash program.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *