Ehsaas Program NADRA Apply Online

Ehsaas Emergency Cash Program 

Prime Minister of Pakistan Imran Khan just launched the Ehsaas Program Registration by sending SMS to 8171. As you know the Corona Virus is spreading all over the world very quickly as well as in Pakistan. 

Ehsaas Nadra Registration

Ehsaas Nadra Registration




12 million families of Pakistan will be beneficial from this Ehsaan Program. The total cost of 144 billion Rs. 

How to Apply For Ehsaas Program

Interested and eligible persons can apply online via SMS Service provided by Ehsaas Program.

You need to send your CNIC Number to 8171 without any space.

Then shortly you will receive an SMS from 8171 as you are eligible or not.

Ehsaas Program Registration 8171

if You are Government employ you are not eligible for this Emergency cash registration.

if you are eligible and successfully registered then you will receive SMS from 8171 to get your payment method and more.

If you get a contact message from the administration, contact your Village Council Secretary or Office of the Tehsil (AC Office)



Eligibility Criteria For Ehsaas NADRA Program

یاد رہے جن خواتین کو #بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم ملتی ہے انکو وہ رقم اب پچھلے 9 مہینوں سے احساس پروگرام سے ملتی ہیں لہذا ان کا گھرانہ ایس ایم ایس نہ کرے

اگر کوئی شخص یا اسکی بیوی یا بچے ماہانہ ایک_ہزار روپے کا ایزی_لوڈ کرتے ہیں یا ان میں سے کسی کے نام پر گاڑی رجسٹرڈ ہے تو وہ بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا

جو شخص خود یا بیوی بچوں میں سے کوئی سرکاری ملازم ہوگا اسکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا۔

اگر کسی کا شخص کا پاسپورٹ بنا ہو یا اسکے ماں باپ اور بیوی بچوں میں سے کسی کا پاسپوٹ بنا ہو تو وہ احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوسکتا۔

جن افراد کو ماہانہ پنشن ملتی ہے انکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا
جس کے بینک_اکائونٹ میں 25 ہزار یا زائد رقم ہوگی وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا

جس کو یہ مسیج آئے گا کہ
برائے مہربانی احساس ایمرجنسی پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے اپنے #متعلقہ_ضلع_انتظامیہ سے رابطہ کریں.
وہ احساس پروگرا میں شامل نہیں ہوسکتا

جس کو یہ #مسیج آئے گا کہ
‏آپ کے والد یا والدہ احساس ایمرجنسی پروگرام کے لئے اہل ہیں. رقم کے حصول کے لئے بذریعہ SMS آپ کو جلد آگاہ کیا جائے گا.
یہ گھرانا احساس پروگرام کیلئے اہل ہے اور اسکو 12 ہزار روپے ملیں گ

Ehsaas Payment Received 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *